: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 30 جو ن ( ایجنسیز) آ ئی آ ئی ٹی کی عا لمی کا نفر نس حید ر آ باد میں 19 دسمبر تا 21 دسمبر منعقد ہو گی۔ اس میں دنیا بھر کے مختلف شعبو ں میں کام کرنے وا لے 3 ہز ا ر سے ز ا ئد آ ئی آ
ئی ٹی ما ہر ین حصہ لیں گے۔ اس پر و گر ام کی میز با نی حکو مت تلنگا نہ کے تعا و ن سے پیا ن آ ئی آ ئی ٹی حید ر آ باد اور آ ئی آئی حید ر آ با د کر یں گے ۔ 2002 میں شر و ع ہو نے وا لے اس کا نفر نس کا یہ با ر ہوا ں ا یڈ یشن ہے اور ما ضی میں ا ن ا ڈیشنو ں کا انعقا د ہند و ستا ن اور امر یکہ بڑ ے شہر و ں میں کیا گیا۔